یہ دل جیسے سنبھلتا جا رہا ہے کوٸی اس سے نکلتا جا | اردو شاعری اور غزل

"یہ دل جیسے سنبھلتا جا رہا ہے کوٸی اس سے نکلتا جا رہا ہے بھرم رکھے گا کیا میری وفا کا جو پھولوں کو مسلتا جا رہا ہے محمد یوسف شاکر"

یہ دل جیسے سنبھلتا جا رہا ہے کوٸی اس سے نکلتا جا رہا ہے بھرم رکھے گا کیا میری وفا کا جو پھولوں کو مسلتا جا رہا ہے محمد یوسف شاکر

#Sadmusic @udass Afzal Khan @RJ Gumnam @Neha Bhargava (karishma) @Mamta kumari @DrAsad Nizami

People who shared love close

More like this

Trending Topic