ہم مر گئےتو کیا ہوا پھر جی اٹھیں گے ہم اک دن ترے | اردو شاعری اور غزل

"ہم مر گئےتو کیا ہوا پھر جی اٹھیں گے ہم اک دن ترے خیال میں پھر آ ملیں گے ہم "

ہم مر گئےتو کیا ہوا پھر جی اٹھیں گے ہم اک دن ترے خیال میں پھر آ ملیں گے ہم

تُو نے کہا تھا ہجر نہیں راس ہے ہم کو
تُو نے کہا تھا سچ یہ آ کہیں گے ہم
رضا حسین رضی

People who shared love close

More like this

Trending Topic