زبان چلنے لگی، لب کشائی کرنے لگے نصیب بگڑا تو، گون | اردو Shayari

"زبان چلنے لگی، لب کشائی کرنے لگے نصیب بگڑا تو، گونگے برائی کرنے لگے ہمارے قد کے برابر ناں آسکے جو لوگ، ہمارے پاؤں کے نیچے کھدائی کرنے لگے ©@Dsp Jutt 389"

 زبان چلنے لگی، لب کشائی کرنے لگے
نصیب بگڑا تو، گونگے برائی کرنے لگے

ہمارے قد کے برابر ناں آسکے جو لوگ،
ہمارے پاؤں کے نیچے کھدائی کرنے لگے

©@Dsp Jutt 389

زبان چلنے لگی، لب کشائی کرنے لگے نصیب بگڑا تو، گونگے برائی کرنے لگے ہمارے قد کے برابر ناں آسکے جو لوگ، ہمارے پاؤں کے نیچے کھدائی کرنے لگے ©@Dsp Jutt 389

Follow #dspjutt389 And Support On Instagram As @dspjutt389

People who shared love close

More like this

Trending Topic