جن کے ہونٹوں پہ طرب خیز ہنسی ہوتی ہے وہ بھی روتے | اردو Poetry

"جن کے ہونٹوں پہ طرب خیز ہنسی ہوتی ہے وہ بھی روتے ہیں کتابوں میں چھپا کر چہرے کرب کی زرد تکونوں میں کئی ترچھے خطوط کس قدر خوش تھا میں کاغذ پہ بنا کر چہرے"

 جن کے ہونٹوں پہ طرب خیز ہنسی ہوتی ہے 
وہ بھی روتے ہیں کتابوں میں چھپا کر چہرے 

کرب کی زرد تکونوں میں کئی ترچھے خطوط 
کس قدر خوش تھا میں کاغذ پہ بنا کر چہرے

جن کے ہونٹوں پہ طرب خیز ہنسی ہوتی ہے وہ بھی روتے ہیں کتابوں میں چھپا کر چہرے کرب کی زرد تکونوں میں کئی ترچھے خطوط کس قدر خوش تھا میں کاغذ پہ بنا کر چہرے

Jin k honto pay tarab khaiz hansi Hoti h
wo b rotay hn kitabo may chupa kr chehray
karb k zrd takono may Kai tirchay khatoot
kis kadar Khush tha may kaghaz pay bna kr chehray
#urdupoetry #sadpoetry #اردو

People who shared love close

More like this

Trending Topic