خواہشوں سے نہیں گرتے پھل جھولی میں وقت کی شاخ کو م | اردو Video

خواہشوں سے نہیں گرتے پھل جھولی میں
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہوگا
کچھ نہیں ہوگا اندھیروں کو برا کہنے سے
اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہوگا...!

People who shared love close

More like this

Trending Topic