جب انسان کو اِحساس ہوتا ہے کہ وہ ایک تھکا ہوا وُجو | اردو Shayari Vide

"جب انسان کو اِحساس ہوتا ہے کہ وہ ایک تھکا ہوا وُجود ہے جِس سے وہ مُحبت کرتا تھا اب وہ اُس سے نفرت کرتا ہے، خُوف،اُمید، اِضطراب ،انتظار سے تھک جاتا ہے، سچائیوں اور وہموں سے تھک جاتا ہے،زِندگی اور مُوت کے درمیان کشمکش سے تھک جاتا ہے اور بِلآخر وہ بے حِسی کا اِنتخاب کرتا ہے۔ ©mirza rahil azmi "

جب انسان کو اِحساس ہوتا ہے کہ وہ ایک تھکا ہوا وُجود ہے جِس سے وہ مُحبت کرتا تھا اب وہ اُس سے نفرت کرتا ہے، خُوف،اُمید، اِضطراب ،انتظار سے تھک جاتا ہے، سچائیوں اور وہموں سے تھک جاتا ہے،زِندگی اور مُوت کے درمیان کشمکش سے تھک جاتا ہے اور بِلآخر وہ بے حِسی کا اِنتخاب کرتا ہے۔ ©mirza rahil azmi

People who shared love close

More like this

Trending Topic