ترقی کی فصل ہم بھی کاٹ لیتے تھوڑے سے تل | اردو Shayari

"ترقی کی فصل ہم بھی کاٹ لیتے تھوڑے سے تلوے اگر چاٹ لیتے بس میرے لہجے میں جی حضور نہ تھا اس کے علاوہ میرا کوئی قصور نہ تھا اگر پل بھر کو بھی بے ضمیر ہو جاتے یقین مانیے کب کے امیر ہو جاتے ©Syed Azar"

 ترقی  کی  فصل  ہم  بھی  کاٹ  لیتے 
تھوڑے   سے   تلوے   اگر   چاٹ   لیتے

 بس میرے لہجے میں جی حضور نہ تھا 
اس  کے علاوہ  میرا  کوئی قصور نہ تھا

اگر پل بھر کو بھی  بے ضمیر ہو جاتے
یقین  مانیے   کب   کے  امیر   ہو  جاتے

©Syed Azar

ترقی کی فصل ہم بھی کاٹ لیتے تھوڑے سے تلوے اگر چاٹ لیتے بس میرے لہجے میں جی حضور نہ تھا اس کے علاوہ میرا کوئی قصور نہ تھا اگر پل بھر کو بھی بے ضمیر ہو جاتے یقین مانیے کب کے امیر ہو جاتے ©Syed Azar

#Chess

People who shared love close

More like this

Trending Topic