#bachpan خوبصورت سماں تھا بچپن میں دوست سارا جہان | اردو Video

#bachpan خوبصورت سماں تھا بچپن میں
دوست سارا جہان تھا بچپن
چاند پر تم نے گھر بنایا ہے آج
میرا تو وہاں تھا بچپن میں
کمسنی کیا کمال ہوتی ہے
میں تو اک کہکشاں تھا بچپن میں
ہو بڑے بدتمیز شرم کرو
لب پہ فقرہ رواں تھا بچپن میں

People who shared love close

More like this

Trending Topic