نشان مٹنا ہے آخر میری بھی ہستی کا مقیم چند ہی لمحے | اردو Shayari

"نشان مٹنا ہے آخر میری بھی ہستی کا مقیم چند ہی لمحے ہوں میں اس بستی کا دل جو مر جائے گلا گھونٹ کے امیدوں کا ہم سے جینے نہیں ہوتا ہے یہ پھر زور زبردستی کا ©Huraira"

 نشان مٹنا ہے آخر میری بھی ہستی کا
مقیم چند ہی لمحے ہوں میں اس بستی کا
دل جو مر جائے گلا گھونٹ کے امیدوں کا
ہم سے جینے نہیں ہوتا ہے یہ پھر زور زبردستی کا

©Huraira

نشان مٹنا ہے آخر میری بھی ہستی کا مقیم چند ہی لمحے ہوں میں اس بستی کا دل جو مر جائے گلا گھونٹ کے امیدوں کا ہم سے جینے نہیں ہوتا ہے یہ پھر زور زبردستی کا ©Huraira

فکروں کے مارے

People who shared love close

More like this

Trending Topic