‏”کچھ عشق کیا کچھ کام کیا“ وہ لوگ بہت خوش قسمت تھ

‏”کچھ عشق کیا کچھ کام کیا“

وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
جو عشق کو کام سمجھتے تھے
یا کام سے عاشقی کرتے تھے

ھم جیتے جی مصروف رھے
کچھ عشق کیا ، کچھ کام کیا

People who shared love close

More like this

Trending Topic