عداوتوں کے خُمار کہتے ہیں ۔ لوگ گھروں کو جلانے نکل | اردو شاعری اور غز

"عداوتوں کے خُمار کہتے ہیں ۔ لوگ گھروں کو جلانے نکلیں گے۔ اتنی آبادی شہر میں ہو کر بھی۔ گِن کے دو چار گھرانے نکلیں گے۔ ⁦✍️⁩زرگرعرفان"

 عداوتوں کے خُمار کہتے ہیں ۔
لوگ گھروں کو جلانے نکلیں گے۔

اتنی آبادی شہر میں ہو کر بھی۔
گِن کے دو چار گھرانے نکلیں گے۔

                    ⁦✍️⁩زرگرعرفان

عداوتوں کے خُمار کہتے ہیں ۔ لوگ گھروں کو جلانے نکلیں گے۔ اتنی آبادی شہر میں ہو کر بھی۔ گِن کے دو چار گھرانے نکلیں گے۔ ⁦✍️⁩زرگرعرفان

#Stars&me

People who shared love close

More like this

Trending Topic