بے مثل محبت میں نے جو کچھ اختیار کیا ان میں ایک مح | اردو Shayari

"بے مثل محبت میں نے جو کچھ اختیار کیا ان میں ایک محبت کو بھی شمار کیا مجھے جنگ میں سمت کا تعین کرنا ہے مجھے بتاؤ کہ کس دوست نے کہاں سے وار کیا جس دوست کے سفر میں ہمسفر رہے اسی نے ہم کو خاک و غبار کیا ہم خود لوگوں کی چالوں میں آئے حماس ہم نے کہا کسی کو خوار کیا ©Ahmad Sarwar"

 بے مثل محبت میں نے جو کچھ اختیار کیا
ان میں ایک محبت کو بھی شمار کیا
مجھے جنگ میں سمت کا تعین کرنا ہے
مجھے بتاؤ کہ کس دوست نے کہاں سے وار کیا
جس دوست کے سفر میں ہمسفر رہے
اسی نے ہم کو خاک و غبار کیا
ہم خود لوگوں کی چالوں میں آئے
حماس ہم نے کہا کسی کو خوار کیا

©Ahmad Sarwar

بے مثل محبت میں نے جو کچھ اختیار کیا ان میں ایک محبت کو بھی شمار کیا مجھے جنگ میں سمت کا تعین کرنا ہے مجھے بتاؤ کہ کس دوست نے کہاں سے وار کیا جس دوست کے سفر میں ہمسفر رہے اسی نے ہم کو خاک و غبار کیا ہم خود لوگوں کی چالوں میں آئے حماس ہم نے کہا کسی کو خوار کیا ©Ahmad Sarwar

#lily #MyPoetry #Poetry

People who shared love close

More like this

Trending Topic