#NojotoVideoUpload بستیاں پتھر ہماری سائباں پتھر ک | اردو شاعری اور غز

"#NojotoVideoUpload"

بستیاں پتھر ہماری سائباں پتھر کے ہیں
دل کے پتھر ہم ہوئے سب مہرباں پتھر کے ہیں

درد میں ہر ہی مکیں ہے رنج میں ہے شہر بھر
فرش والے ہیں تڑپ میں آسماں پتھر کے ہیں

اب مہک کن پھولوں سے مہکے کیا اب گُل کھلیں
پھول سارے پتھروں کے باغباں پتھر کے ہیں

People who shared love close

More like this

Trending Topic