ٹوٹ کے ہم دونوں میں جو بچا وہ کم سا ہے ایک ٹکڑا د | اردو شاعری اور غزل

"ٹوٹ کے ہم دونوں میں جو بچا وہ کم سا ہے ایک ٹکڑا دھوپ کا اندر اندر نم سا ہے اک دھاگے میں ہیں الجھے یوں کہ بنتے بنتے کھل گئے ہم تھے لکھے دیوار پہ بارش ہوئی اور دھل گئے"

ٹوٹ کے ہم دونوں میں جو بچا وہ کم سا ہے ایک ٹکڑا دھوپ کا اندر اندر نم سا ہے اک دھاگے میں ہیں الجھے یوں کہ بنتے بنتے کھل گئے ہم تھے لکھے دیوار پہ بارش ہوئی اور دھل گئے

#RepublicDay #thappad #pyaar

People who shared love close

More like this

Trending Topic