چاند کو پورا ہونے دو بہتی ندی کو سونے دو شام کی | English Video

چاند کو پورا ہونے دو
بہتی ندی کو سونے دو

شام کی طرح اداسی کو
اور بھی گہرا ہونے دو

کسی دیے کے سائے میں
آسماں کو سونے دو

People who shared love close

More like this

Trending Topic