مرے لیے یہی جام یہی سبو یہی میری ہا یہی میری ہو دی | اردو Shayari

"مرے لیے یہی جام یہی سبو یہی میری ہا یہی میری ہو دیوانہ وہ جسے مل جائے صحرا کی صبا میں خوشبو بچا رہے تھے کبھی اپنی آبرو آج پڑے ہیں ادھر بے آبرو اس کیف نظر سے نظر ملانے کو ہے کون کون محو جستجو حماس تجھے بتائوں میں اپنا جنوں میں اب میں نہیں اب تو ©Ahmad Sarwar"

 مرے لیے یہی جام یہی سبو
یہی میری ہا یہی میری ہو
دیوانہ وہ جسے مل جائے 
صحرا کی صبا میں خوشبو 
بچا رہے تھے کبھی اپنی آبرو 
آج پڑے ہیں ادھر بے آبرو 
اس کیف نظر سے نظر ملانے کو
ہے کون کون محو جستجو 
حماس تجھے بتائوں میں اپنا جنوں
میں اب میں نہیں اب تو

©Ahmad Sarwar

مرے لیے یہی جام یہی سبو یہی میری ہا یہی میری ہو دیوانہ وہ جسے مل جائے صحرا کی صبا میں خوشبو بچا رہے تھے کبھی اپنی آبرو آج پڑے ہیں ادھر بے آبرو اس کیف نظر سے نظر ملانے کو ہے کون کون محو جستجو حماس تجھے بتائوں میں اپنا جنوں میں اب میں نہیں اب تو ©Ahmad Sarwar

#boat #my_diary

People who shared love close

More like this

Trending Topic