یوں راہ وفا کی صلیب پر دو قدم اٹھانے کا شکریہ برا | اردو Video

یوں راہ وفا کی صلیب پر دو قدم اٹھانے کا شکریہ
برا پر خطر تھا یہ راستہ تیرے لوٹ جانے کا شکریہ

جو اداس ہے تیرے ہجر میں جنہیں بوجھ لگتی ہے یہ زندگی
یوں سر بزم انہیں دیکھ کر تیرا منہ چھپانے کا شکریہ

ہے زمانے بھر کا اصول جو وہ اصول تم نے نبھا دیا
یہی رسم ٹھرے گی معتبر مجھے بھول جانے کا شکریہ

People who shared love close

More like this

Trending Topic