‏سر اٹھائے ہوئے مقتل کی طرف جاؤں گا میں نے حق

"‏سر اٹھائے ہوئے مقتل کی طرف جاؤں گا میں نے حق بات کہی ہے تو سزا پاؤں گا اور کچھ دے نا سکا اگر ورثے میں اپنی اولاد کو سچائی تو دے جاؤں گا"

 ‏سر اٹھائے ہوئے  مقتل  کی طرف جاؤں گا 
میں نے حق  بات کہی ہے  تو سزا پاؤں گا  
اور   کچھ   دے   نا  سکا   اگر  ورثے  میں 
اپنی  اولاد  کو  سچائی  تو  دے  جاؤں گا

‏سر اٹھائے ہوئے مقتل کی طرف جاؤں گا میں نے حق بات کہی ہے تو سزا پاؤں گا اور کچھ دے نا سکا اگر ورثے میں اپنی اولاد کو سچائی تو دے جاؤں گا

People who shared love close

More like this

Trending Topic