ہمیشہ ساتھ رہنے کی عادت کچھ نہیں ہوتی جو لمحے مل | English Shayari Vid

"ہمیشہ ساتھ رہنے کی عادت کچھ نہیں ہوتی جو لمحے مل کے جی لو،ریاضت کچھ نہیں ہوتی کسی نے چھوڑ کے جانا ہو تو پھر چھوڑ ہی جاتا ہے بچھڑنا ہو تو صدیوں کی رفاقت کچھ نہیں ہوتی تعلق ٹوٹ جائے تو سفینے ڈوب جاتے ہیں یہ سب کہنے کی باتیں ہیں، حقیقت کچھ نہیں ہوتی "

ہمیشہ ساتھ رہنے کی عادت کچھ نہیں ہوتی جو لمحے مل کے جی لو،ریاضت کچھ نہیں ہوتی کسی نے چھوڑ کے جانا ہو تو پھر چھوڑ ہی جاتا ہے بچھڑنا ہو تو صدیوں کی رفاقت کچھ نہیں ہوتی تعلق ٹوٹ جائے تو سفینے ڈوب جاتے ہیں یہ سب کہنے کی باتیں ہیں، حقیقت کچھ نہیں ہوتی

YR KAHNY KI BAATY HY#JANAB

People who shared love close

More like this

Trending Topic