#محبتوں کے ہیں داغ دل پر لہو سے اپنے وہ دھو رہے ہ | اردو Video

#محبتوں کے ہیں داغ دل پر
لہو سے اپنے وہ دھو رہے ہیں
#اداسیوں کا لباس پہنا
غموں کی مالا پرو رہے ہیں
کہاں محبت کے #گل کھلیں گے
جو بیج #نفرت کے بو رہے ہیں
جنھیں تھا خود #قوم کو جگانا
ضمیر ان کے بھی سو رہے ہیں

People who shared love close

More like this

Trending Topic