Cursing in Disguise طویل عمری کی سب دعائیں اب ایسے | اردو شاعری اور غز

"Cursing in Disguise طویل عمری کی سب دعائیں اب ایسے لگتی ہیں مجھ کو جیسے دعا میں ملفوف بد دعا ہو کہ جیسے کوئی یہ کہہ رہا ہو میں چاہتا ہوں کہ یہ عجیب و غریب دنیا کچھ اور تجھ کو جکڑ کے رکھے تری یہ بندش کی آزمائش طویل تر ہو ملے نہ تجھ کو ابھی رہائی یہ قید تیری شدید تر ہو نہ جانے کیسے یہ لوگ ہیں کہ جنہیں ہمیشہ ہی دوسروں کی طویل عمروں کی آرزو ہے. ༺راحᷞــͤــͤــͪــͣــͬــــیل احͩــͤــͫــͪــͣــمد༻"

Cursing in Disguise طویل عمری کی سب دعائیں اب ایسے لگتی ہیں مجھ کو جیسے دعا میں ملفوف بد دعا ہو کہ جیسے کوئی یہ کہہ رہا ہو میں چاہتا ہوں کہ یہ عجیب و غریب دنیا کچھ اور تجھ کو جکڑ کے رکھے تری یہ بندش کی آزمائش طویل تر ہو ملے نہ تجھ کو ابھی رہائی یہ قید تیری شدید تر ہو نہ جانے کیسے یہ لوگ ہیں کہ جنہیں ہمیشہ ہی دوسروں کی طویل عمروں کی آرزو ہے. ༺راحᷞــͤــͤــͪــͣــͬــــیل احͩــͤــͫــͪــͣــمد༻

#nazm #urdu #shayri #poetry
#نظم #اردو_ادب #اردوادب #راحیل_احمد #اردو_پوسٹ #شاعری

People who shared love close

More like this

Trending Topic