تیری آنکھیں تیری آنکھوں سے جب تک دیکھتا ہوں یقیں | اردو Video

"تیری آنکھیں"

تیری آنکھیں

تیری آنکھوں سے جب تک دیکھتا ہوں
یقیں مانوں میں رب تک دیکھتا ہوں
اور تیری آواز کی تقسیم کر کے
تو کیا جانے میں کب تک دیکھتا ہوں

People who shared love close

More like this

Trending Topic