‏مین نے ماناکہ تقدیر کا فیصلہ اٹل ہے ۔۔ میرا دعوَی | اردو Shayari

"‏مین نے ماناکہ تقدیر کا فیصلہ اٹل ہے ۔۔ میرا دعوَی ہے دعا مرد مومن میں اثر ہوتا ہے۔۔ تجھ کو مانگوں گا خدا سے میں جنوں کی حدتک۔۔ عشق جب حدسےگزرتاہے تو امر ہوتاہے۔۔"

‏مین نے ماناکہ تقدیر کا فیصلہ اٹل ہے ۔۔ میرا دعوَی ہے دعا مرد مومن میں اثر ہوتا ہے۔۔ تجھ کو مانگوں گا خدا سے میں جنوں کی حدتک۔۔ عشق جب حدسےگزرتاہے تو امر ہوتاہے۔۔

#AaBi
@shivam kumar mishra रोहित तिवारी ।

People who shared love close

More like this

Trending Topic