‏سینے میں الجھنوں کا جوبن کمال است آہا یہ زندگی

"‏سینے میں الجھنوں کا جوبن کمال است آہا یہ زندگی سے ان بن کمال است ٹوٹے ہوئے بدن میں وحشت کی سسکیاں اور پھر دلِ خراب کی چھن چھن کمال است.. ©Syed Mehmood Raza Kirmani"

 ‏سینے میں الجھنوں کا جوبن کمال است
 آہا  یہ  زندگی  سے  ان  بن  کمال  است

ٹوٹے ہوئے بدن میں وحشت کی سسکیاں
اور پھر دلِ خراب کی چھن چھن کمال است..

©Syed Mehmood Raza Kirmani

‏سینے میں الجھنوں کا جوبن کمال است آہا یہ زندگی سے ان بن کمال است ٹوٹے ہوئے بدن میں وحشت کی سسکیاں اور پھر دلِ خراب کی چھن چھن کمال است.. ©Syed Mehmood Raza Kirmani

#LO√€

#seaside

People who shared love close

More like this

Trending Topic