آئینے آنکھ میں چبھتے تھے بستر سے بدن کتراتا تھا ا | English Video

آئینے آنکھ میں چبھتے تھے
بستر سے بدن کتراتا تھا
اک یاد بسر کرتی تھی مجھے
میں سانس نہیں لے پاتا تھا

اک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ میرا
کِھلنا بھی مرجھانا بھی
وہ روتا تھا تو رات اجڑ جاتی

People who shared love close

More like this

Trending Topic