تیری اعزیت میں دن کاٹے اپنا کہہ کے بھا لا دیا | English Shayari

"تیری اعزیت میں دن کاٹے اپنا کہہ کے بھا لا دیا جو بھی اب روشن ہے مجھے محبت کہہ کے رُلا دیا ۔ کہاں گئ باتیں ، واعدیں ساتھ نبھانے کے اکثر مت کہا کر مُحال باتں تیرا کہہ کے سُلا دیا ۔ کیثے گُزاروں ہجر کی راتیں تیری عادت لگی ہے مجھ میں زہر کی باتیں کہی تھی مجھ کو جام کہہ کے پِلا دیا ۔ کہاں گئ وہ خالص محبت جسکو میں نے کتاب دی تھی دردِ محبت کے جو کاغذ تھے بُرا کہہ کے جَلا دیا ۔ اب بچا ہی کیا ہے رسمِ محبت یا دردِ جنون یہ سروکار ِمحبت ہے خاک کہہ کے مِلا دیا ۔ تیرے حصے میں اِک دعا مانگی پتا نہیں کیا مانگی ہاۓ! جیسے میں نے خدا کیا’ جانا‘ کہہ کے ہِلا دیا۔ چھوڑ دے، نہ تھوک اپنے الفاظ نہ کر گِلا شآہد تیرے رنگ میں کوئی نہیں، بُُرا کہہ کے چلا دیا۔ شاہد ہارون۔ ©SHAHID HAROON"

 تیری اعزیت میں دن کاٹے اپنا کہہ کے  بھا لا دیا
                      جو   بھی   اب روشن  ہے    مجھے  محبت  کہہ   کے   رُلا    دیا  ۔ 
                                                                                                                                                                                      کہاں  گئ      باتیں   ، واعدیں ساتھ   نبھانے   کے   اکثر 
                                                                                                                                                                                           مت   کہا     کر      مُحال      باتں      تیرا          کہہ     کے      سُلا        دیا  ۔ 
               کیثے     گُزاروں   ہجر کی راتیں تیری عادت لگی ہے مجھ میں
                              زہر       کی     باتیں      کہی     تھی     مجھ   کو       جام         کہہ    کے    پِلا        دیا   ۔ 
                                                                                                                                                                          کہاں گئ وہ خالص محبت جسکو میں نے کتاب دی تھی
                                                                                                                                                                                     دردِ محبت  کے    جو       کاغذ      تھے     بُرا        کہہ  کے     جَلا         دیا  ۔
       اب       بچا  ہی  کیا ہے رسمِ محبت   یا      دردِ   جنون
              یہ     سروکار ِمحبت ہے خاک   کہہ کے  مِلا     دیا ۔ 
                                                                                                                                                                                                          تیرے حصے میں اِک دعا مانگی پتا نہیں کیا مانگی
                                                                                                                                                                                            ہاۓ! جیسے  میں نے خدا کیا’  جانا‘            کہہ کے ہِلا دیا۔ 
چھوڑ دے، نہ تھوک اپنے الفاظ نہ   کر گِلا   شآہد
تیرے رنگ میں کوئی نہیں،  بُُرا       کہہ کے چلا دیا۔
                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                                            شاہد   ہارون۔

©SHAHID HAROON

تیری اعزیت میں دن کاٹے اپنا کہہ کے بھا لا دیا جو بھی اب روشن ہے مجھے محبت کہہ کے رُلا دیا ۔ کہاں گئ باتیں ، واعدیں ساتھ نبھانے کے اکثر مت کہا کر مُحال باتں تیرا کہہ کے سُلا دیا ۔ کیثے گُزاروں ہجر کی راتیں تیری عادت لگی ہے مجھ میں زہر کی باتیں کہی تھی مجھ کو جام کہہ کے پِلا دیا ۔ کہاں گئ وہ خالص محبت جسکو میں نے کتاب دی تھی دردِ محبت کے جو کاغذ تھے بُرا کہہ کے جَلا دیا ۔ اب بچا ہی کیا ہے رسمِ محبت یا دردِ جنون یہ سروکار ِمحبت ہے خاک کہہ کے مِلا دیا ۔ تیرے حصے میں اِک دعا مانگی پتا نہیں کیا مانگی ہاۓ! جیسے میں نے خدا کیا’ جانا‘ کہہ کے ہِلا دیا۔ چھوڑ دے، نہ تھوک اپنے الفاظ نہ کر گِلا شآہد تیرے رنگ میں کوئی نہیں، بُُرا کہہ کے چلا دیا۔ شاہد ہارون۔ ©SHAHID HAROON

❤❤❤

People who shared love close

More like this

Trending Topic