اب بے وجہ ، بے سبب دن کو رات نہیں کرتا فُرصت ملے ب | اردو Video

اب بے وجہ ، بے سبب دن کو رات نہیں کرتا
فُرصت ملے بھی تو کسی سے بات نہیں کرتا

اعتبار ، خُلوص ، وفا کے دعوے داروں کو
سُپرد سب کر دیتا ہوں ، اپنی ذات نہیں کرتا

لہجہ نرم رکھ کر ملتا ہوں عاجزی کے ساتھ
مگر ہر فرد پہ ضائع ، سب جذبات نہیں کرتا

People who shared love close

More like this

Trending Topic