وہ یار بھی عجیب تھا جس کے خاطر رُک گیا وہ شخص تو

"وہ یار بھی عجیب تھا جس کے خاطر رُک گیا وہ شخص تو قریب تھا بس میں ذرا سا تھک گیا موسم بھی خوشنصیب تھا بارش کا انتظار کر گیا منتظر جس چیز کا تھا پھر اُس کو اُلٹا کے پی گیا پی کے میں غرقاب تھا کہ ہوش بھی میں کھو گیا وہ شی اسقدر نایاب تھی جو غم تھا وہی بھول گیا ©ابنِ فیاض"

 وہ یار بھی عجیب تھا جس کے خاطر رُک گیا 
وہ شخص تو قریب تھا بس میں ذرا سا تھک گیا
موسم بھی خوشنصیب تھا بارش کا انتظار کر گیا
منتظر جس چیز کا تھا پھر   اُس کو اُلٹا کے پی گیا
پی کے میں غرقاب تھا کہ ہوش بھی میں کھو گیا 
وہ شی اسقدر نایاب تھی جو غم تھا وہی بھول گیا

©ابنِ فیاض

وہ یار بھی عجیب تھا جس کے خاطر رُک گیا وہ شخص تو قریب تھا بس میں ذرا سا تھک گیا موسم بھی خوشنصیب تھا بارش کا انتظار کر گیا منتظر جس چیز کا تھا پھر اُس کو اُلٹا کے پی گیا پی کے میں غرقاب تھا کہ ہوش بھی میں کھو گیا وہ شی اسقدر نایاب تھی جو غم تھا وہی بھول گیا ©ابنِ فیاض

#Drops

People who shared love close

More like this

Trending Topic