کرتے نہیں ہیں عشق میں محبوب سے سوال ‏جب کہہ دیا ہ | English Poetry

"کرتے نہیں ہیں عشق میں محبوب سے سوال ‏جب کہہ دیا ہے جھـوم تو بس جھومتے رہـو ‏سیدھا نہیں یہ راستہ بل دار بھی نہیں ‏یہ تـو مـدارِ یار ہـے بس گھــــــومتے رہـو ©Dr.Majid Ali Majid "

کرتے نہیں ہیں عشق میں محبوب سے سوال ‏جب کہہ دیا ہے جھـوم تو بس جھومتے رہـو ‏سیدھا نہیں یہ راستہ بل دار بھی نہیں ‏یہ تـو مـدارِ یار ہـے بس گھــــــومتے رہـو ©Dr.Majid Ali Majid

#Crescent @Pooja Patel @Sethi Ji @Taaj sabi Reeda

People who shared love close

More like this

Trending Topic