شب فراق تری یاد میں گزر جائے گی زندگی تری باہوں می | اردو Video

شب فراق تری یاد میں گزر جائے گی
زندگی تری باہوں میں سدھر جائے گی

ایسا لکھوں گا شعر میں سادگی کیساتھ
بات جیسی بھی ہو دل میں اتر جائے گی

دن بھر پڑی رہے گی تپش میں تری یاد
اور شام ہوتے ہی دردوں سے سکر جائے گی

People who shared love close

More like this

Trending Topic