میں تجھ سے داد طلب نہیں ،مگر سن لے ہےایک تازہ غزل

"میں تجھ سے داد طلب نہیں ،مگر سن لے ہےایک تازہ غزل کا شعر______سن لے تم سے بیاں اپنے دل کی حالت کرنی ہے ادھر آ پاس بیٹھ بات جان جگر سن لے اک نگاہِ التفات کا ہم پر بھی ہو__کرم یوں سر محفل ہم سے نہ پھیر نظر سن لے آ گاؤں میں ہی بساتے ہیں گھر____اپنا چھوڑ یہ شورشرابا ،چھوڑ یہ شہر سن لے وہ جو ایک داستاں ادھوری رہ گئی تھی وقت نکال وہ بھی کسی پہر سن__لے *شاد* ©Sohail Shad"

 میں تجھ سے داد طلب نہیں ،مگر سن لے 
ہےایک تازہ غزل کا شعر______سن لے 

تم سے بیاں اپنے دل کی حالت کرنی ہے
ادھر آ پاس بیٹھ بات جان جگر سن  لے 

اک نگاہِ التفات کا ہم پر بھی ہو__کرم
یوں سر محفل ہم سے نہ پھیر  نظر سن لے 

آ گاؤں میں ہی بساتے ہیں گھر____اپنا 
چھوڑ یہ شورشرابا ،چھوڑ یہ شہر سن لے

وہ جو ایک داستاں ادھوری رہ گئی تھی 
وقت نکال وہ بھی کسی پہر سن__لے
*شاد*

©Sohail Shad

میں تجھ سے داد طلب نہیں ،مگر سن لے ہےایک تازہ غزل کا شعر______سن لے تم سے بیاں اپنے دل کی حالت کرنی ہے ادھر آ پاس بیٹھ بات جان جگر سن لے اک نگاہِ التفات کا ہم پر بھی ہو__کرم یوں سر محفل ہم سے نہ پھیر نظر سن لے آ گاؤں میں ہی بساتے ہیں گھر____اپنا چھوڑ یہ شورشرابا ،چھوڑ یہ شہر سن لے وہ جو ایک داستاں ادھوری رہ گئی تھی وقت نکال وہ بھی کسی پہر سن__لے *شاد* ©Sohail Shad

#SuperBloodMoon

People who shared love close

More like this

Trending Topic