وہ محبت نہیں محبتیں کرتا ہے خوش کیوں ہوں ،مجھ سے

"وہ محبت نہیں محبتیں کرتا ہے خوش کیوں ہوں ،مجھ سے تھوڑی کرتا ہے وہ فرصت میں کرتا بات کبھی مجھ سے رکھا قید میں اوروں پہ مرتا ہے نہیں نہیں،نہیں درکار میری وفا اسے پھر کیوں مجھے کھونے سے ڑرتا ہے بس کرو اس ایذا کو اے ستم گر کیوں میرے دل کو یادوں سے بھرتا ہے © میس عالیہ"

 وہ محبت نہیں محبتیں کرتا ہے
 خوش کیوں ہوں ،مجھ سے تھوڑی کرتا ہے
وہ فرصت میں کرتا بات کبھی مجھ سے
رکھا قید میں اوروں پہ مرتا ہے
نہیں نہیں،نہیں درکار میری وفا اسے 
پھر کیوں مجھے کھونے سے ڑرتا ہے
بس کرو اس ایذا کو اے ستم گر
کیوں میرے دل کو یادوں سے  بھرتا ہے

© میس عالیہ

وہ محبت نہیں محبتیں کرتا ہے خوش کیوں ہوں ،مجھ سے تھوڑی کرتا ہے وہ فرصت میں کرتا بات کبھی مجھ سے رکھا قید میں اوروں پہ مرتا ہے نہیں نہیں،نہیں درکار میری وفا اسے پھر کیوں مجھے کھونے سے ڑرتا ہے بس کرو اس ایذا کو اے ستم گر کیوں میرے دل کو یادوں سے بھرتا ہے © میس عالیہ

#Light

People who shared love close

More like this

Trending Topic