جو ساتھ رہتا ہے کِسی حَد تک پریشان بھی کرتا ہے، نہ | اردو Quotes Video

"جو ساتھ رہتا ہے کِسی حَد تک پریشان بھی کرتا ہے، نہیں...؟؟ پہلے پہل نہیں، لیکن رفتہ رفتہ پریشان کرنے لگتا ہے، اور حتیٰ کہ مُمانعت بھی ایجاد کرتا ہے، اور پِھر پِھیکی سی مُسکراہٹ کے ساتھ کہتا ہے...!! اور یہی عِشق کی خصوصیت ہے...!! لیکن میں اِس میں چُھپے کَنایے کو نہیں سمجھ پاتا...🙂🖤 ©Rj Ahmad "

جو ساتھ رہتا ہے کِسی حَد تک پریشان بھی کرتا ہے، نہیں...؟؟ پہلے پہل نہیں، لیکن رفتہ رفتہ پریشان کرنے لگتا ہے، اور حتیٰ کہ مُمانعت بھی ایجاد کرتا ہے، اور پِھر پِھیکی سی مُسکراہٹ کے ساتھ کہتا ہے...!! اور یہی عِشق کی خصوصیت ہے...!! لیکن میں اِس میں چُھپے کَنایے کو نہیں سمجھ پاتا...🙂🖤 ©Rj Ahmad

#Lines

People who shared love close

More like this

Trending Topic