#TeriMeriKahaani میں خود کو سخت نا پسند ھوں ، کی | English Video

#TeriMeriKahaani
میں خود کو سخت نا پسند ھوں ،
کیوں کہ مجھے ھمیشہ اک ٹائم پاس کے طور پر استعمال کیا گیا ،
جس کا دل اداس ھوا ،جس کا ٹائم پاس نہ ھوا ، اس نے مجھ سے رابطہ رکھا ،
جب میں اداس ھوتی ھوں تو میں اپنے پاس صرف تنہائی کو موجود پاتی ھوں ،
تبھی تنہائی بہت بھاتی ھے مجھے ،
مجھے کوئی نھیں پوچھتا کہ آج تم بجھی بجھی سی کیوں ھو ۔
مجھے کسی سے گلہ نہیں ھے ،

People who shared love close

More like this

Trending Topic