اچھا تو پھر بتا تو صیح کیسا رہا سفر بارش میں چلے ج | اردو Shayari

"اچھا تو پھر بتا تو صیح کیسا رہا سفر بارش میں چلے جب ہم پیدل دور لمبے رستوں پر بارش میں خوب رقص کیا پھر پانی کے قطروں نے بارش میں تونےہاتھ پکڑا، اپناچہرہ کیامیری جانب بارش میں پھر بتایا آپ کو بہت پسند ہے بھیگنا بارش میں پھر دعا میں بھی مانگا مجھے رب سے بارش میں کہا تم نے سنا ہے دعائیں قبول ہوتی ہیں بارش میں چھتری ساری دی مجھےخودرہی ٹھٹھرتی بارش میں نرم آواز،بھلی باتیں اور مہذب لہجہ اس کا رضی نیلا ساگر رم جھم، رم جھم میں اور تو بارش میں ©Razi"

 اچھا تو پھر بتا تو صیح کیسا رہا سفر بارش میں
چلے جب ہم  پیدل دور لمبے رستوں پر بارش میں
خوب رقص کیا پھر پانی کے قطروں نے بارش میں
تونےہاتھ پکڑا، اپناچہرہ کیامیری جانب بارش میں
پھر بتایا آپ کو بہت پسند ہے بھیگنا بارش میں
پھر دعا میں بھی مانگا مجھے رب سے بارش میں
کہا تم نے سنا ہے دعائیں قبول ہوتی ہیں بارش میں
چھتری ساری دی مجھےخودرہی ٹھٹھرتی بارش میں
نرم آواز،بھلی باتیں اور مہذب لہجہ اس کا رضی
نیلا ساگر رم جھم، رم جھم میں اور تو بارش میں

©Razi

اچھا تو پھر بتا تو صیح کیسا رہا سفر بارش میں چلے جب ہم پیدل دور لمبے رستوں پر بارش میں خوب رقص کیا پھر پانی کے قطروں نے بارش میں تونےہاتھ پکڑا، اپناچہرہ کیامیری جانب بارش میں پھر بتایا آپ کو بہت پسند ہے بھیگنا بارش میں پھر دعا میں بھی مانگا مجھے رب سے بارش میں کہا تم نے سنا ہے دعائیں قبول ہوتی ہیں بارش میں چھتری ساری دی مجھےخودرہی ٹھٹھرتی بارش میں نرم آواز،بھلی باتیں اور مہذب لہجہ اس کا رضی نیلا ساگر رم جھم، رم جھم میں اور تو بارش میں ©Razi

#Love

People who shared love close

More like this

Trending Topic