مجھے اکیلا چھوڑ دو" بعض اوقات یہ جملہ ہم اسلئے بھ | اردو Video

"مجھے اکیلا چھوڑ دو" بعض اوقات یہ جملہ ہم اسلئے بھی بول رہے ہوتے ہیں کہ ہم سننا چاہ رہے ہوتے ہیں "میں تمہیں اکیلا نہیں چھوڑ سکتا، کبھی بھی نہیں کسی حال میں بھی نہیں، کسی وجہ سے بھی نہیں" لیکن ہوتا یہ ہے کہ پھر ہمیں چھوڑ دیا جاتا ہے، ڈھیر سارے زہریلے جملوں کے ساتھ....

People who shared love close

More like this

Trending Topic