#NojotoVideoUpload غزل • مجھے بچپن کی جانب لوٹنا ہ | English Poet

"#NojotoVideoUpload"

غزل • مجھے بچپن کی جانب لوٹنا ہے
اور اپنا ایک حصہ کھوجنا ہے

چلو پھر آسمانوں کو چلیں ہم
مقدر کا ستارا دیکھنا ہے

جواباً مجھ کو ہے خاموش رہنا
سو پوچھو تم کو جو بھی پوچھنا ہے

People who shared love close

More like this

Trending Topic