تم ابھی تک نہیں سمجھی میں کتنا انا پرست ہوں جس حال

"تم ابھی تک نہیں سمجھی میں کتنا انا پرست ہوں جس حال میں بھی ہوں گا تم پوچھو گے تو کہہ دوں گا ٹھیک ہوں جہاں بھی ہاتھ چھڑانا چاہوگے چھوڑدوں گا جہاں بھی ہاتھ چھڑانا چاہوگے چھوڑدوں گا دل چاہے ضبط سے پھٹ جإے لیکن تمہیں اللّہ نگیبان کہہ دوں گا"

 تم ابھی تک نہیں سمجھی
میں کتنا انا پرست ہوں
جس حال میں بھی ہوں گا
تم پوچھو گے
تو کہہ دوں گا ٹھیک ہوں
جہاں بھی ہاتھ چھڑانا چاہوگے
چھوڑدوں گا
جہاں بھی ہاتھ چھڑانا چاہوگے
چھوڑدوں گا
دل چاہے ضبط سے پھٹ جإے
لیکن تمہیں اللّہ نگیبان کہہ دوں گا

تم ابھی تک نہیں سمجھی میں کتنا انا پرست ہوں جس حال میں بھی ہوں گا تم پوچھو گے تو کہہ دوں گا ٹھیک ہوں جہاں بھی ہاتھ چھڑانا چاہوگے چھوڑدوں گا جہاں بھی ہاتھ چھڑانا چاہوگے چھوڑدوں گا دل چاہے ضبط سے پھٹ جإے لیکن تمہیں اللّہ نگیبان کہہ دوں گا

People who shared love close

More like this

Trending Topic