وہ سامنے تھا اور میں یہ سوچتا رہا جو ذہن میں سوال | اردو Poetry

"وہ سامنے تھا اور میں یہ سوچتا رہا جو ذہن میں سوال تھے کہاں گئے مجھے تو خیر عشق کھا گیا مگر جو تیرے سُرخ گال تھے کہاں گئے -دانش اعجاز"

 وہ سامنے تھا اور میں یہ سوچتا رہا
جو ذہن میں سوال تھے کہاں گئے
 مجھے تو خیر عشق کھا گیا مگر 
جو تیرے سُرخ گال تھے کہاں گئے
-دانش اعجاز

وہ سامنے تھا اور میں یہ سوچتا رہا جو ذہن میں سوال تھے کہاں گئے مجھے تو خیر عشق کھا گیا مگر جو تیرے سُرخ گال تھے کہاں گئے -دانش اعجاز

#pictorial #urdu #urdupoet

People who shared love close

More like this

Trending Topic