A best Tip For All My Friend's اپنے بچوں کو اس قا

A best Tip For All My Friend's
اپنے بچوں کو اس قابل بنائیں کہ وہ مستقبل میں بڑے فیصلے کر سکیں.اس مقصد کیلئے ان سے بچپن میں چھوٹے فیصلے کروائیں مثلاً ان کو کھانے پینے کی چیزیں اور کپڑے اپنی مرضی سے خریدنے دیں. زیادہ سے زیادہ یہ ہو گا کہ وہ غلط خرید لیں گے.لیکن اس سے ان میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت پیدا ہو گی .جو مستقبل میں بڑے اور اہم فیصلے کرنے میں مددگار ثابت ہو گی..
#قاسم علی شاہ (منصف ہاشمی)Love Munsif SHERIN ABBASSI🌸 @Sarita Rani @Manoj Kumar @Monazir Hussain Ansari

People who shared love close

More like this

Trending Topic