اک ادا سے مجھ پر درد کی یلغار ہوئی حوس جیت گئی محب | اردو Shayari

"اک ادا سے مجھ پر درد کی یلغار ہوئی حوس جیت گئی محبت کی ہار ہوئی کیوں ترے محفل سے اٹھ جانے پر دل کی دھڑکن تیز رفتار ہوئی مرے گلدستوں کو دسمبر کی چپ کھا گئی اور اس گلبدن کے باغوں میں بہار ہوئی اک چادر جو پیروں میں روندی جاتی گئی بہت سے لوگوں کی اب وہ دستار ہوئی کوتاہی تھی تجھ پر بھروسہ حماس اور یہ کوتاہی ہم سے بار بار ہوئی ©Ahmad Sarwar"

 اک ادا سے مجھ پر درد کی یلغار ہوئی
حوس جیت گئی محبت کی ہار ہوئی
کیوں ترے محفل سے اٹھ جانے پر
دل کی دھڑکن تیز رفتار ہوئی
مرے گلدستوں کو دسمبر کی چپ کھا گئی
اور اس گلبدن کے باغوں میں بہار ہوئی
اک چادر جو پیروں میں روندی جاتی گئی
بہت سے لوگوں کی اب وہ دستار ہوئی
کوتاہی تھی تجھ پر بھروسہ حماس 
اور یہ کوتاہی ہم سے بار بار ہوئی

©Ahmad Sarwar

اک ادا سے مجھ پر درد کی یلغار ہوئی حوس جیت گئی محبت کی ہار ہوئی کیوں ترے محفل سے اٹھ جانے پر دل کی دھڑکن تیز رفتار ہوئی مرے گلدستوں کو دسمبر کی چپ کھا گئی اور اس گلبدن کے باغوں میں بہار ہوئی اک چادر جو پیروں میں روندی جاتی گئی بہت سے لوگوں کی اب وہ دستار ہوئی کوتاہی تھی تجھ پر بھروسہ حماس اور یہ کوتاہی ہم سے بار بار ہوئی ©Ahmad Sarwar

#Moon #my_diary

People who shared love close

More like this

Trending Topic