لگا کے آگ شہر کو بادشاہ نے کہا اٹھا ہے دل میں تما | اردو شاعری اور غزل

"لگا کے آگ شہر کو بادشاہ نے کہا اٹھا ہے دل میں تماشے کا شوق آج بہت جھکا کے سر کو سبھی شاہ پرست بول اٹھے حضور کا شوق سلامت رہے شہر اور بھی سہی"

 لگا کے آگ شہر کو بادشاہ نے کہا 
اٹھا ہے دل میں تماشے کا شوق آج بہت 
جھکا کے سر کو سبھی شاہ پرست بول اٹھے 
حضور کا شوق سلامت رہے شہر اور بھی سہی

لگا کے آگ شہر کو بادشاہ نے کہا اٹھا ہے دل میں تماشے کا شوق آج بہت جھکا کے سر کو سبھی شاہ پرست بول اٹھے حضور کا شوق سلامت رہے شہر اور بھی سہی

# طاقت والے جو چاہیں کر سکتے ہیں

People who shared love close

More like this

Trending Topic