JusticeForAyatNoor آج ہمارے گاٶں میں ایک درندے ن

"JusticeForAyatNoor آج ہمارے گاٶں میں ایک درندے نے معصوم گُڑیا آیت نور کو زیادتی کے بعد قتل کردیا آخر کب تک !! آخر کب تک عدالتوں میں لڑیں گے یہ کیس۔ آخر کب تک صرف احتجاج ہی کرتے رہیں گے۔ مذمتی قراردادوں سے کام نہیں چلے گا انصاف چاہیے اور برابری کی سطح پر کان کے بدلے کان ناک کے بدلے ناک جان کے بدلے جان امانت علی باجوہ کو انصاف مِلنا چایہے #justiceforayatnoor"

 JusticeForAyatNoor
 آج ہمارے  گاٶں میں ایک درندے نے معصوم گُڑیا آیت نور کو زیادتی کے بعد قتل کردیا آخر  کب تک !! آخر کب تک عدالتوں میں لڑیں گے یہ کیس۔ آخر کب تک صرف احتجاج ہی کرتے رہیں گے۔ مذمتی قراردادوں سے کام نہیں چلے گا 
انصاف چاہیے اور برابری کی سطح پر 
کان کے بدلے کان
ناک کے بدلے ناک
جان کے بدلے جان

امانت علی باجوہ کو  انصاف مِلنا چایہے 
#justiceforayatnoor

JusticeForAyatNoor آج ہمارے گاٶں میں ایک درندے نے معصوم گُڑیا آیت نور کو زیادتی کے بعد قتل کردیا آخر کب تک !! آخر کب تک عدالتوں میں لڑیں گے یہ کیس۔ آخر کب تک صرف احتجاج ہی کرتے رہیں گے۔ مذمتی قراردادوں سے کام نہیں چلے گا انصاف چاہیے اور برابری کی سطح پر کان کے بدلے کان ناک کے بدلے ناک جان کے بدلے جان امانت علی باجوہ کو انصاف مِلنا چایہے #justiceforayatnoor

#clouds

People who shared love close

More like this

Trending Topic