بَن کے خوش بُو سُنہری زُلفوں سے گُزر جاؤں کیا؟ ائے | اردو شاعری اور غز

بَن کے خوش بُو سُنہری زُلفوں سے گُزر جاؤں کیا؟
ائے نوخیز جوانی تیرئے سینے میں اُتر جاؤں کیا؟

بڑی مُشکِل سے سنبھالا ہے بدن کو میں نے
تو کہے تو تیرے قدموں میں بِکھر جاؤں کیا؟

میں نے جِینا تھا، اور فقط جِینا تھا تیرے لیے
اب تو ہی نہیں ہے، گر اِجازت ہو تو مَر جاؤں کیا؟ @Haksh Pandey @Madhavi Choudhary @Lakshmi Srivastav @Phurba Tamang @Aditya Suri

People who shared love close

More like this

Trending Topic