💕 ظُلم عاشق کا مسئلہ رہا ہے یہ حسینوں کا مسئلہ نہی | English Video

"💕"

💕

ظُلم عاشق کا مسئلہ رہا ہے
یہ حسینوں کا مسئلہ نہیں ہے

اے جبینیں رگڑنے والو سُنو
یہ جبینوں کا مسئلہ نہیں ہے

میاں اسامہ

People who shared love close

More like this

Trending Topic