اس مكافاتی دنیا میں کون کس کے سبب گر رہے ہیں پتا | اردو Shayari Video

"اس مكافاتی دنیا میں کون کس کے سبب گر رہے ہیں پتا لگانے کو تو میری نظر میں سب گر رہے ہیں حماسٌ تم غلط وقتوں میں سالگرہ مناتے رہے تمہارے سال تو دراصل اب گر رہے ہیں ©Ahmad Sarwar "

اس مكافاتی دنیا میں کون کس کے سبب گر رہے ہیں پتا لگانے کو تو میری نظر میں سب گر رہے ہیں حماسٌ تم غلط وقتوں میں سالگرہ مناتے رہے تمہارے سال تو دراصل اب گر رہے ہیں ©Ahmad Sarwar

#eternallove #My_Poetry

People who shared love close

More like this

Trending Topic