جانے والوں کو دیں راستہ،واسطہ نہ دیجیے! اثر ہونا

"جانے والوں کو دیں راستہ،واسطہ نہ دیجیے! اثر ہونانہیں کسی بات کا الفاظ ضائع نہ کیجیے! خواہشیں بر آئی ہے یا نہیں خلاصہ نہ کیجیے ! حق ﷻسےہے لولگائی، مجھےکچھ نہ دیجیے ! ©Zubair Shaikh"

 جانے والوں کو  دیں راستہ،واسطہ نہ دیجیے!
 اثر ہونانہیں  کسی بات کا  الفاظ ضائع نہ کیجیے!
خواہشیں  بر آئی ہے   یا نہیں   خلاصہ نہ کیجیے !
 حق ﷻسےہے  لولگائی،    مجھےکچھ نہ دیجیے !

©Zubair Shaikh

جانے والوں کو دیں راستہ،واسطہ نہ دیجیے! اثر ہونانہیں کسی بات کا الفاظ ضائع نہ کیجیے! خواہشیں بر آئی ہے یا نہیں خلاصہ نہ کیجیے ! حق ﷻسےہے لولگائی، مجھےکچھ نہ دیجیے ! ©Zubair Shaikh

#dawn

People who shared love close

More like this

Trending Topic