#جون #ایلیا زمانے بھر کو اداس کر کے خوشی کا ستیا | اردو Video

#جون #ایلیا

زمانے بھر کو اداس کر کے
خوشی کا ستیا ناس کر کے
میرے رقیبوں کو خاص کر کے
بہت ہی دوری سے پاس کر کے
تمہیں یہ لگتا تھا
جانے دیں گے ؟

People who shared love close

More like this

Trending Topic