اپنے حالات کے دھاگوں سے بنی ہے میں نے آج اک تا | اردو Poetry Video

"اپنے حالات کے دھاگوں سے بنی ہے میں نے آج اک تازہ غزل اور کہی ہے میں نے کس ضرورت کو دباوں کسے پورا کر لوں اپنی تنخواہ کئی بار گنی ہے میں نے ©Dr.Majid Ali Majid Official "

اپنے حالات کے دھاگوں سے بنی ہے میں نے آج اک تازہ غزل اور کہی ہے میں نے کس ضرورت کو دباوں کسے پورا کر لوں اپنی تنخواہ کئی بار گنی ہے میں نے ©Dr.Majid Ali Majid Official

#Holi @rasmi Reeda @MM Mumtaz @Raj-Simran

People who shared love close

More like this

Trending Topic