بھلایا نہ جا سکے گا.. وہ میرا تجھ سے بار بار اظہا

"بھلایا نہ جا سکے گا.. وہ میرا تجھ سے بار بار اظہار محبت کروانا.. تیرا انکار کرنا.! پر نگاھوں سے اقرار کرنا.. تیری قربت کی ضد کرنا تیرا دامن چرانا. پھر اچانک خود سے لپٹا لینا.. بھلایا نہ جا سکے گا..!!"

 بھلایا نہ جا سکے گا.. 
وہ میرا تجھ سے بار بار اظہار محبت کروانا.. 
تیرا انکار کرنا.! پر نگاھوں سے اقرار کرنا.. 
تیری قربت کی ضد کرنا تیرا دامن 
چرانا. 
پھر اچانک خود سے لپٹا لینا.. 
بھلایا نہ جا سکے گا..!!

بھلایا نہ جا سکے گا.. وہ میرا تجھ سے بار بار اظہار محبت کروانا.. تیرا انکار کرنا.! پر نگاھوں سے اقرار کرنا.. تیری قربت کی ضد کرنا تیرا دامن چرانا. پھر اچانک خود سے لپٹا لینا.. بھلایا نہ جا سکے گا..!!

شاعری خیال

People who shared love close

More like this

Trending Topic